سینٹرل مانیٹرنگ پراجیکٹ جون 2026ء تک مکمل کیا جائے: عطا اللہ تارڑ
Web Desk
2 February 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے سینٹرل مانیٹرنگ پراجیکٹ کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ رواں سال جون 2026ء تک مکمل کیا جائے گا۔
وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہے اور میڈیا سے متعلق بیانیہ سازی اور موثر حکمت عملی بنانے میں مدد فراہم کرے گا۔ اس منصوبے سے نجی شعبے کو بھی فائدہ ہوگا جہاں وہ اپنے مواد کا تجزیہ کرنے کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔
اجلاس میں نیشنل سینٹر آف فلمز (این سی ایف) کے قیام سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے مالی مراعات، ٹیکس ریلیف اور بین الاقوامی تعاون کو مزید بڑھایا جائے گا۔
عطا اللہ تارڑ نے یقین دہانی کرائی کہ سینٹرل مانیٹرنگ پراجیکٹ کے پی سی ون اور ورک پلان کے مطابق تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے تاکہ منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے
20 November 2026
سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان
20 November 2026
بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان
20 November 2026
انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
20 November 2026
نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی
20 November 2026
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
20 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026