LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ امریکا، روس اور چینی صدور کی حالیہ سمٹ کے زیادہ نتائج برآمد نہیں ہونگے: فابیو پنیٹا خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے

سینیٹ میں علامہ راجہ ناصر عباس کا موقف,بلوچستان کی صورتحال پر وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزیر داخلہ مستعفی ہوں

Web Desk

2 February 2026

اسلام آباد: قائدِ اختلاف سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزیر داخلہ کو استعفیٰ دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بااثر افراد سے مذاکرات ضروری ہیں، مسائل گولی سے حل نہیں ہوں گے، اور جو لوگ آئین کو مانتے ہیں ان سے بات ہونی چاہیے۔

علامہ راجہ ناصر عباس نے آٹھ فروری کو ہونے والے احتجاج کی پرامن اور محفوظ انعقاد کی حمایت کی اور کہا کہ ملک کو جمہوری ملک بنانے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر خصوصی توجہ دی جائے، ڈاکٹر کو ان کا چیک اپ کرنے کی اجازت ملنی چاہیے اور ملک کے امن و امان کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلائی جائے۔