LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ امریکا، روس اور چینی صدور کی حالیہ سمٹ کے زیادہ نتائج برآمد نہیں ہونگے: فابیو پنیٹا خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے

لاہور: بھاٹی گیٹ مین ہول حادثے میں خاتون اور بچی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

Web Desk

2 February 2026

لاہور: بھاٹی گیٹ میں بدھ کے روز پیش آنے والے حادثے میں گرنے والی خاتون سعدیہ اور ان کی نو ماہ کی بیٹی ردا فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر زخم کے نشانات پائے گئے، جبکہ سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی اور کمر پر بھی متعدد زخموں کے نشانات موجود تھے۔ ردا فاطمہ کی گردن کی ہڈی ٹوٹ چکی تھی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ دونوں کی موت سر اور گردن کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے ہوئی۔

ذرائع کے مطابق اب تک اس واقعے میں صرف ایس ایچ او کو غفلت پر ہٹایا گیا ہے، جبکہ دیگر حکام کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

حادثے نے شہر میں عوامی تشویش اور سوالات کو جنم دیا ہے کہ بڑے شہروں میں مین ہولز کی حفاظتی صورتحال پر حکومت کی توجہ کہاں ہے۔