کینیا: 72 گھنٹے تک درخت کو گلے لگانے کا ریکارڈ
Web Desk
28 January 2026
کینیا کی 22 سالہ ماحولیاتی کارکن ٹروفینا موٹھونی نے 72 گھنٹے تک لگاتار درخت کو گلے لگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ گھانا کے فریڈرک باؤکیے کے پاس تھا، جنہوں نے 50 گھنٹے 2 منٹ اور 28 سیکنڈ کے ساتھ یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
ٹروفینا نے فروری 2025 میں 48 گھنٹے تک درخت کو گلے لگا کر اپنا پہلا ریکارڈ بھی بنایا تھا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پہلی کوشش زمین سے محبت کو انسانیت تک پہنچانے کا سادہ طریقہ تھی، جبکہ دوسری کوشش ایک عہد اور دنیا کو عملی اقدامات کی ضرورت کی یاد دہانی تھی۔
متعلقہ عنوانات
کھانسی میں مبتلا خاتون کے گلے میں نوز رنگ کی موجودگی کا انکشاف
5 May 2026
جنوبی افریقہ: مگرمچھ کے پیٹ سے انسانی باقیات برآمد
5 May 2026
امریکا: بیٹے کی سالگرہ نے باپ کو لاکھوں ڈالر جتوا دیے
4 May 2026
سڑکوں پر پھرنے والا فرار زیبرا حقیقت میں گدھا نکلا
4 May 2026
آسٹریلیا میں چوہوں کا فصلوں پر حملہ، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
2 May 2026
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
1 May 2026
ری سائیکلنگ سینٹر کے باہر لگایا گیا سپیڈ لمٹ سائن توجہ کا مرکز
1 May 2026
چینی فوڈ بلاگر نے شیشے جیسا نیم شفاف فرائیڈ چکن تیار کرلیا
30 April 2026