قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری سے تیزی سے صحتیاب
Web Desk
19 January 2026
قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری سے تیزی سے صحتیابی کی طرف گامزن ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہین نے آج سے لاہور کرکٹ کمپلیکس اکیڈمی (LCCA) میں دوبارہ باولنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز لاہور پہنچے اور دو روز میں ان کا فٹنس ٹیسٹ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہین کسی بھی قیمت پر ورلڈ کپ سے قبل اپنی فٹنس پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتے۔
ان کے فٹنس ٹیسٹ کے نتائج کے بعد ہی آسٹریلیا سیریز میں کھیلنے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026