ہیتھرو ایئرپورٹ پر سالانہ مسافروں کی تعداد 84 ملین سے تجاوز کر گئی
Web Desk
12 January 2026
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر مسافروں کی سالانہ تعداد 84 ملین سے بڑھ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2025 کے دوران ہیتھرو ایئرپورٹ کے مختلف ٹرمینلز سے 84.5 ملین، یعنی تقریباً ساڑھے آٹھ کروڑ مسافر سفر کر چکے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2024 کے مقابلے میں 2025 کے دوران مسافروں کی تعداد میں 0.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
میڈیا کے مطابق صرف دسمبر کے مہینے میں ہیتھرو ایئرپورٹ کو 7.2 ملین یعنی 72 لاکھ مسافروں نے استعمال کیا، جو ایئرپورٹ کی مصروف ترین سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے
16 October 2026
ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان
16 October 2026
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سید ابرار حسین
16 October 2026
ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
16 October 2026
امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
16 October 2026
فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ
16 October 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
16 October 2026
پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا
16 October 2026