بھیڑچال! جرمنی میں درجنوں بھیڑیں سپر سٹور میں داخل، افراتفری مچ گئی
Web Desk
12 January 2026
برگزن، جرمنی: جرمنی کے علاقے لوئر فرانکونیا کے قصبے برگزن میں تقریباً 50 بھیڑیں اپنے چرواہے سے بھاگ کر قریبی گروسری سٹور میں داخل ہو گئیں، جس سے سٹور میں افراتفری پیدا ہوگئی۔
مقامی پولیس کے مطابق چرواہا ڈیٹر مشلر بھیڑوں کو سن دریا کی جانب لے جا رہا تھا، لیکن پارکنگ ایریا میں پڑی بلوط کی گریوں کی وجہ سے بھیڑیں سٹور میں داخل ہو گئیں۔ سٹور میں داخل ہونے سے نقصان ہوا اور جگہ جگہ گندگی پھیل گئی۔
ڈیٹر مشلر نے بتایا کہ بھیڑیں بعد میں سٹور سے باہر آ گئیں اور انہیں محفوظ طریقے سے دوبارہ ریوڑ کے ساتھ جوڑ دیا گیا۔ خوش قسمتی سے کسی کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
متعلقہ عنوانات
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026