LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک امریکا نے کبھی شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا، امریکی نائب صدر نائب وزیراعظم سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو سانحہ پمز: وفاقی پولیس کی انکوائری رپورٹ مکمل، آئی جی اسلام آباد کو جمع آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی، ابراہیم عزیزی امریکی معیشت کیلئے تاریک مہینے آنے والے ہیں، ایرانی نائب صدر ایرانی قیادت اس وقت کمزور ترین حالت میں ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد

پھول بھیجنے کے بجائے فلسطینیوں کی مدد کریں، زین ملک کے اہلِ خانہ کی مداحوں سے اپیل

Web Desk

5 May 2026

گلوکار زین ملک کی صحت کے بارے میں تشویشناک خبروں کے بعد دنیا بھر سے مداحوں نے ان کی رہائش گاہ اور دفاتر میں بڑی تعداد میں پھول اور تحائف بھیجنا شروع کر دیے تھے، جس سے انتظامی مسائل پیدا ہو گئے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے زین ملک کی کزن ساشا ملک نے انسٹاگرام پر مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مزید گلدستے بھیجنے کے بجائے اس رقم کو فلسطینی عوام کی مدد کے لیے ‘فلسطین پروجیکٹ’ میں عطیہ کریں۔ زین ملک نے حال ہی میں ہسپتال سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی صحت یابی کے بارے میں آگاہ کیا تھا اور طبی عملے کا شکریہ ادا کیا تھا۔