بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
Web Desk
23 November 2026
بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری تین مختلف قافلوں کے ذریعے ننکانہ صاحب پہنچ گئے ہیں، جبکہ یاتریوں کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق تمام بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں تین الگ الگ قافلوں کے ذریعے پہنچے۔ بتایا گیا ہے کہ پہلے قافلے میں 939، دوسرے قافلے میں ایک ہزار 30 جبکہ تیسرے قافلے میں 370 بھارتی سکھ یاتری شامل تھے، اور تیسرے قافلے کے 370 یاتری 8 بسوں کے ذریعے ننکانہ صاحب پہنچے۔
علاوہ ازیں سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر متعلقہ اداروں کی جانب سے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تاکہ یاتریوں کو پُرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے
متعلقہ عنوانات
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026
سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ
23 November 2026
دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف
23 November 2026
صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان
23 November 2026
لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی
23 November 2026