ہفتوں تک ایران میں پھنسے رہنے کے بعد چین کے اسکول میں دوستوں سے ملاقات کرنیوالا بچہ
Web Desk
7 May 2026
چین کے شہر شاؤشینگ میں مقیم 8 سالہ ایرانی بچہ رادین، جو جنوری میں اپنے خاندان کے ہمراہ ایران گیا تھا، 42 روز تک اسکول سے رابطہ منقطع رہنے کے بعد 27 اپریل کو واپس پہنچ گیا۔ رادین کی واپسی اس وقت تاخیر کا شکار ہوئی جب فروری کے آخر میں ایران پر فضائی حملوں کا آغاز ہوا، جس کے باعث اس کا اساتذہ سے رابطہ ٹوٹ گیا تھا۔ رادین کی والدہ کے مطابق ایران میں قیام کے دوران انہیں شدید مشکلات اور بمباری کا سامنا کرنا پڑا۔ رادین نے اپنی واپسی کو سرپرائز رکھا تھا اور اسکول پہنچنے پر اس کے دوستوں نے اسے انتہائی گرمجوشی اور جذباتی انداز میں گلے لگایا۔
متعلقہ عنوانات
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026
اطالوی شہری کے سامان سے مگرمچھ کا سر نکل آیا
10 September 2026
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026