ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ: نعمان خان کی کامیابی، پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
Web Desk
21 July 2026
کینیڈا میں جاری ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 32 میچ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی نعمان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نعمان خان نے انگلینڈ کے گیبریل چک کو 1-3 سے شکست دی، ان کی جیت کا سکور 11-9، 9-11، 11-6 اور 13-11 رہا۔ دوسری جانب پاکستان کے محمد عمیر عارف کو تیسرے راؤنڈ میں فرانس کے عامر خالد کے ہاتھوں 0-3 سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد وہ ایونٹ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026