LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران کشیدگی کم کرانے میں پاکستان کا کردار سراہا گیا: گورنر پنجاب وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ امریکا کا دورہ کریں گے وزیراعظم کی چھوٹے، درمیانے درجے کے کسانوں کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کی ہدایت عمران خان کے علاج سے متعلق عدالتی فیصلہ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا: سہیل آفریدی کراچی کا یونیورسٹی روڈ 15 ستمبر تک 100 فیصد مکمل ہو جائے گا: شرجیل میمن پمز میں سی ٹی کورونری اینجیوگرافی سہولت فعال نہ ہونے پر وزیراعظم کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم مکہ باہمی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی علاقائی اہمیت میں اضافہ، ایف پی آئی ایف ٹرمپ کا جنوبی کیرولائنا کی ریلی میں آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دیدیا پاکستان ریلوے کا ریونیو 115 ارب روپے سے تجاوز، روہڑی کراچی ٹریک کے لیے $2.5B کا معاہدہ طے سندھ میں 80 فیصد آبادی آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے: مصطفیٰ کمال وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، انسدادِ دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت میں مزید شدت آگئی

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن مصر سے 2-0 سے ہار کر باہر

Web Desk

30 July 2026

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل مقابلے میں پاکستان کی قومی ٹیم دفاعی چیمپئن مصر کے ہاتھوں ناکامی کے بعد ایوان سے باہر ہو گئی ہے۔ مصر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل مقابلے میں پاکستان کو 2-0 سے شکست دے کر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔ قومی جونیئر کھلاڑیوں نے دفاعی چیمپئن کے خلاف مزاحمت کی کوشش کی تاہم مصری کھلاڑیوں نے برتری برقرار رکھتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی ٹائٹل کی دوڑ ختم ہو گئی ہے۔