LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جولائی میں حادثے کا شکار K2 ایئرویز کے کارگو طیارے کا بلیک باکس تلاش، پاک بحریہ کی سمندر میں تاریخ ساز کامیابی صومالیہ میں ہائی جیک جہاز کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 جاں بحق پاسدارانِ انقلاب کا امریکی عوام کے نام کھلا خط، ٹرمپ پالیسیوں کی مخالفت کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ سے اقتدار میں آئے، ہر پالیسی عوام کیلئے ہونی چاہئے: سہیل آفریدی روس میں ٹی یو 95 فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک پی اے ای سی اور او جی ڈی سی ایل کے درمیان لیتھیم منصوبے پر تعاون کا معاہدہ اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت کیلیفورنیا میں اسلامی تہواروں پر تعطیلات کو سرکاری قرار دیدیا گیا وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ گورنر کے پی کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر زور، صوبائی حکومت پر تنقید پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب پاکستان 2027 میں وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس کی میزبانی کرے گا: احسن اقبال ایک ہفتے میں یوکرینی حملوں سے 41 شہری ہلاک، 274 زخمی ہوئے، روسی سفارت کار روس اور امریکا کے درمیان حل طلب معاملات پر رابطے جلد ہونگے: سرگئی لاوروف

امریکا میں کتوں کی سالانہ سرفنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

Web Desk

4 August 2026

امریکا میں کتوں کی 10 ویں سالانہ ‘ورلڈ ڈاگ سرفنگ چیمپئن شپ’ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف نسلوں کے کتوں نے سمندری لہروں پر سرفنگ کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ شمالی کیلیفورنیا میں سان فرانسسکو سے 22 کلومیٹر جنوب میں واقع پیسیفیکا کے ساحل پر منعقدہ اس ایونٹ کو دیکھنے کے لیے سینکڑوں افراد جمع ہوئے۔ مقابلے میں چھوٹے اسپینیلز سے لے کر بڑے لیبراڈور تک تمام کتوں نے رنگ برنگی لائف جیکٹس پہن کر حصہ لیا۔ ججز نے سرف بورڈ پر کتوں کے توازن، لہروں کے سائز اور ان کے اعتماد کی بنیاد پر نتائج کا فیصلہ کیا۔ اس موقع پر پالتو جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے فنڈ ریزنگ اور انہیں گود لینے کی مہم بھی چلائی گئی۔ مقابلے کے دوران ہنٹنگٹن بیچ کی رہائشی صوفیہ سیڈلووسکی کے کتے ‘Rusty’ نے بھی لہروں پر توازن کا شاندار مظاہرہ کر کے تماشائیوں کے دل جیت لیے۔