ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026: پاکستان اور قازقستان کا میچ 1-1 سے برابر
Web Desk
9 September 2026
ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کے چیلنجر پول کے میچ میں پاکستان اور قازقستان کی خواتین ہاکی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔قازقستان نے میچ کے پہلے کوارٹر میں برتری حاصل کی۔ قازقستان کی امان گیلدی ژانسایا نے 15ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلائی۔پاکستانی ٹیم نے بھرپور کم بیک کرتے ہوئے چوتھے کوارٹر میں برابر کا گول داغ دیا۔ قومی ٹیم کی کپتان شارقہ سرور نے اہم گول کرکے مقابلہ 1-1 سے برابر کردیا۔میچ کے آخری لمحات میں دونوں ٹیموں نے فیصلہ کن گول کے لیے بھرپور کوشش کی، تاہم کوئی بھی ٹیم کامیاب نہ ہوسکی اور مقررہ وقت کے اختتام پر مقابلہ 1-1 کی برابری پر ختم ہوگیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
9 October 2026