LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس

شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی نے دھاوا بول دیا، پھر کیا ہوا . . .!

Web Desk

27 July 2026

پور میں شادی کی ایک تقریب میں اس وقت شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب سہانا نامی خاتون نے پنڈال میں پہنچ کر دعویٰ کیا کہ وہ دولہے (آصف) کی قانونی طور پر پہلی بیوی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سہانا اور آصف کی 2022 میں فیس بک کے ذریعے دوستی کے بعد پسند کی شادی ہوئی تھی، تاہم 2024 میں شدید خاندانی اور ازدواجی اختلافات کے باعث معاملہ عدالت تک جا پہنچا تھا۔ پہلی بیوی کی جانب سے خلع یا قانونی طلاق کے بغیر آصف کی دوسری شادی کی اطلاع ملتے ہی سہانا نے اسٹیج پر پہنچ کر دلہن اور دولہے سے سخت احتجاج کیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کی قانونی تفتیش کے لیے متعلقہ افراد کو تھانے منتقل کر دیا۔