ایسکیلیٹر کی سیڑھیوں پر عجیب سی لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟
Web Desk
6 May 2026
دنیا بھر میں موجود ایسکیلیٹرز کی سیڑھیوں پر ابھری ہوئی نالیاں یا لکیریں درحقیقت مسافروں کی حفاظت اور مشینری کی پائیداری کے لیے بنائی گئی ہیں۔ موسمِ سرما اور خزاں میں سیڑھیوں پر جمع ہونے والے پانی کی وجہ سے پھسلنے کے خطرات کو کم کرنے کے لیے یہ لکیریں جوتوں کو مضبوط گرفت فراہم کرتی ہیں۔ مزید برآں، یہ منفرد ڈیزائن کچرے جیسے کہ ٹکٹ یا ٹافیوں کے ریپرز کو مشینری کے حساس حصوں (کومپ پلیٹ) میں جانے سے روکتا ہے اور انہیں باہر فرش پر دھکیل دیتا ہے، جس سے مشین کی خرابی کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026
اطالوی شہری کے سامان سے مگرمچھ کا سر نکل آیا
10 September 2026
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026