بال پوائنٹ پین کے ڈھکن میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی
Web Desk
22 April 2026
بال پوائنٹ پین کے ڈھکن میں موجود چھوٹا سا سوراخ محض ڈیزائن کا حصہ نہیں بلکہ انجنیئرنگ اور انسانی تحفظ کی ایک بہترین مثال ہے۔ جہاں عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ سوراخ سیاہی کے بہاؤ یا دباؤ کو برقرار رکھنے کے لیے ہے، وہیں اس کا اصل مقصد ایک حفاظتی والو (Safety Valve) کے طور پر کام کرنا ہے جو ہنگامی صورتحال میں زندگی بچانے کا سبب بنتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026
چوری سے بچانے کیلئے مالک نے گاڑی چھت پر پارک کر دی
8 September 2026
دوست کا ایک ہزار ڈالر کا تحفہ قسمت بدل گیا، امریکی شہری کروڑ پتی بن گیا
7 September 2026
امریکا: گاڑی میں چھپ کر 122 کلو میٹر کا سفر، بلونگڑا انجن سے بحفاظت نکال لیا گیا
6 September 2026
وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر 5 ریٹرو آرکیڈ گیم متعارف
6 September 2026