LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ

مردوں کے ہاتھوں کی انگلیوں کی لمبائی ان کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

Web Desk

12 January 2026

تحقیقات کے مطابق مردوں کی انگلیوں کی لمبائی ان کی شخصیت اور صنف مخالف کے ساتھ رویے کے بارے میں معلومات فراہم کر سکتی ہے۔

ماہرین نے دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی اور انگوٹھی والی انگلی کے طول و عرض کا جائزہ لیا۔ اگر شہادت کی انگلی چھوٹی ہو تو تحقیق کے مطابق مرد خواتین کے ساتھ بہتر رویہ رکھتے ہیں۔ یہ نتائج جرنل Personality and Individual Differences میں شائع تحقیق سے حاصل ہوئے، جس میں 78 مردوں اور 77 خواتین شامل تھے۔

اسی طرح، شہادت کی انگلی کی چھوٹی لمبائی والے مرد زیادہ پرکشش چہروں کے مالک پائے گئے۔ یہ دعویٰ Proceedings of the Royal Society B میں شائع تحقیق سے سامنے آیا، جس میں بتایا گیا کہ ماں کے پیٹ میں موجود ہارمونز نہ صرف انگلیوں کی لمبائی بلکہ چہرے کی کشش کا تعین بھی کرتے ہیں۔