LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے

بچے کے ساتھ کرکٹ کھیلتے کتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Web Desk

17 October 2026

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک پالتو کتے کی چھوٹے بچے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی انتہائی دلچسپ اور دلکش ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

عام طور پر پالتو کتے اپنے مالکان کے ساتھ مختلف کھیل کھیلنے اور وقت گزارنے کے شوقین ہوتے ہیں، لیکن اس وائرل ویڈیو میں ایک کتے کو بالکل ایک مستعد فیلڈر کی طرح بچے کے ساتھ کرکٹ کھیلتے دیکھ کر صارفین ششدر رہ گئے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا اپنے منہ میں گیند دبا کر لاتا ہے اور بچے کے سامنے رکھتا ہے، جیسے ہی بچہ بیٹ سے ہٹ لگاتا ہے، کتا فوراً گیند کی سمت دوڑ پڑتا ہے اور اسے اٹھا کر دوبارہ بالنگ یا تھرو کے لیے بچے کے پاس واپس لے آتا ہے۔

انٹرنیٹ پر اس تفریحی اور معصومانہ ویڈیو کو دیکھ کر صارفین جانب سے تعریفی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی صارفین نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ کتا صرف بچے کا کھیل کا ساتھی ہی نہیں بلکہ ایک بہترین فیلڈر اور کوچ کی طرح اس کی تربیت بھی کر رہا ہے۔