کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی
Web Desk
29 November 2026
بلوچ کالونی بلاک 4، کراچی ایڈمن سوسائٹی کے قریب عمارت گرنے کے واقعے میں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
ریسکیو اور متعلقہ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 22 سالہ محمد نوید ولد عزیز، 35 سالہ فرحان ولد سعید، 17 سالہ محمد ارسلان ولد غلام محمد، 35 سالہ نجیب ولد نامعلوم، 25 سالہ عابد ولد مصطفیٰ، 24 سالہ بلال ولد رمضان اور 30 سالہ نجیب ولد عبدالکریم شامل ہیں۔
دیگر جاں بحق افراد میں 22 سالہ اللہ دتہ ولد نامعلوم، 20 سالہ محمد علی ولد محمد بلال، 27 سالہ صغیر ولد ظفر اقبال، 23 سالہ حسیب ولد محمد اکرم، 25 سالہ وقاص ولد نور احمد اور 30 سالہ جبران ولد حبیب اللہ شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
افغانستان: اسعد آباد دھماکے میں 30 دہشتگرد ہلاک، 28 زخمی ہونے کا دعویٰ
29 November 2026
دھند کے باعث موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند
29 November 2026
پاکستان کو 6 فیصد معاشی نمو کی جانب لے جانے کا عزم ہے: وزیر خزانہ
29 November 2026
ہنگو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک
29 November 2026
ایرانی بحری افواج کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: احمد وحیدی
29 November 2026
کم عمر لڑکا تیز رفتار ٹرین کی زد میں آنے سے بچ گیا، فوٹیج وائرل
29 November 2026
اسلام آباد پولیس کی اسجد محمود کی گرفتاری سے متعلق خبروں کی تردید
29 November 2026
مولانا فضل الرحمان کا گھر، گاڑی اور بیٹا پولیس کی تحویل میں ہیں: کامران مرتضیٰ
29 November 2026