LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ کے پی حکومت گورننس اور دہشت گردی روکنے میں مکمل ناکام، سیاست کو زندگیوں پر ترجیح دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ FIA انسداد دہشت گردی ونگ کی بڑی کارروائی، افغانیوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ ایف بی آر کا اسٹیل سیکٹر کے لیے بڑا اقدام، سیلز ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر ایف بی آر کا سخت فیصلہ، مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا اعلان ورلڈکپ 2027: پاکستان اور بھارت کو پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان صومالیہ میں ہائی جیک جہاز پر آپریشن، جاں بحق پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کے اہل خانہ کا وزیراعظم سے لاشیں مانگنے کی اپیل

امریکا: شوہر نے شادی کی سالگرہ پر بڑا انعام جیت لیا

Web Desk

30 August 2026

امریکا کی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک شخص کی شادی کی سالگرہ اُس وقت انتہائی یادگار بن گئی جب اُس کی قسمت کی دیوی مہربان ہوئی اور وہ 1 لاکھ ڈالر (تقریباً 2.7 کروڑ پاکستانی روپے) کی لاٹری جیت گیا۔گرینائٹ وِل (Graniteville) کے رہائشی اس شخص نے 7 جولائی کو اپنی شادی کی سالگرہ کے خاص موقع پر مقامی ‘پائلٹ ٹریول سینٹر’ سے لاٹری ٹکٹ خریدا۔قرعہ اندازی کے نتائج سامنے آنے پر جب اس نے اپنا ٹکٹ چیک کیا تو اسے اپنی اتنی بڑی جیت پر جلدی یقین نہ آیا اور وہ بار بار ٹکٹ کی تصدیق کرتا رہا۔تصدیق کے بعد اس نے اپنی اہلیہ کو اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس کے پاس ان کی سالگرہ کا ایک بہترین اور نایاب تحفہ موجود ہے۔

میاں بیوی کے مطابق اس غیر متوقع انعام نے ان کی شادی کی سالگرہ کی خوشیوں کو دوبالا کر کے اس دن کو زندگی کا ناقابلِ فراموش لمحہ بنا دیا۔