برطانیہ میں قدیم رومی قبرستان کی 300 سے زائد قبریں دریافت
Web Desk
13 January 2026
برطانیہ کے علاقے کمبریا میں رومی دور کے ایک قبرستان کی باقیات دریافت ہوئیں، جس میں 300 سے زائد قبریں موجود ہیں۔
یہ دریافت A66 سڑک کی توسیع کے لیے کی جانے والی کھدائی کے دوران ہوئی، جو پینرتھ اور اسکاچ کارنر کے درمیان ہے۔
ماہرین کے مطابق اس علاقے میں رومی دور کے آثار کے بارے میں معلومات 1960 کی دہائی سے موجود تھیں، لیکن کھدائی کا موقع پہلی بار 2025 میں ملا۔
متعلقہ عنوانات
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026