LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی پنجابی کانفرنس میں پنجابی زبان کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ اردوان کی یونانی صدر سے ملاقات، بحیرہ ایجیئن کو امن کا سمندر بنانے کے عزم کا اظہار ایران کی شرائط تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف عرب اتحاد کی یمن میں حوثی ملیشیا کے خلاف کارروائی، اہم اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ حوثی ملیشیا کے سعودی عرب پر داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل تباہ ایران عراق کا سکیورٹی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیلئے اتفاق، سرحدوں کے تحفظ کا عزم نیتن یاہو کی گادی آئزنکوٹ کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش، خود متبادل وزیراعظم بننے پر آمادگی ظاہر کر دی ابوظہبی ایئرپورٹ پر اسمارٹ کوریڈور متعارف، گیٹ سے گزرے بغیر پاسپورٹ کنٹرول کی سہولت امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان

برطانیہ: 116 سال بعد لائبریری کو کتابیں واپس لوٹا دی گئیں

Web Desk

30 July 2026

برطانیہ میں ایک شہری نے 116 برس قبل اپنے دادا کی جانب سے لائبریری سے ایشو کروائی گئی دو نایاب کتابیں بالآخر واپس لوٹا دیں۔ کونوی لائبریریز کے مطابق مسٹر او سلیوان حال ہی میں لینروسٹ لائبریری آئے اور اپنے دادا والٹر گرفتھ اوون کے نام جاری کردہ وہ کتابیں واپس کیں جو انہوں نے 1910ء میں حاصل کی تھیں۔ دونوں عالمی جنگوں میں خدمات انجام دینے والے والٹر گرفتھ کے پوتے کا کہنا تھا کہ یہ ان کے خاندان کی ایک اہم یادگار تھی۔ لائبریری انتظامیہ نے اتنی دہائیوں بعد ان کتابوں کی بحفاظت واپسی کو تاریخی اور حیران کن لمحہ قرار دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا، جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی پوتے کی ایمانداری اور پاسِ داری کو شدید سراہا ہے۔