12 ہزار سال قدیم خاتون اور ہنس کا مجسمہ دریافت
Web Desk
23 November 2025
دو انچ کا یہ مجسمہ ایک خاتون کا ہے جو کمر پر ایک ہنس لادی ہوئی ہے اور یہ ہنس شکار کیا ہوا نہیں بلکہ زندہ ہے۔ناطوفین ثقافت میں ہنس انتہائی اہم سمجھے جاتے تھے۔ ان سے غذا، ہڈیاں، پر اور کام کی ہر چیز حاصل کی جاتی تھی۔مٹی سے بنا گیا یہ مجسمہ قبل از تاریخ گاؤں ناطوفین سے دریافت ہوا جو کہ کبھی آج کے مقبوضہ فلسطین، شام اور اردن میں واقع تھا۔
متعلقہ عنوانات
چین کا شاہکار: 625 میٹر بلندآبشار پُل، سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
30 July 2026
برطانیہ: 116 سال بعد لائبریری کو کتابیں واپس لوٹا دی گئیں
30 July 2026
4 آم کی قیمت صرف ’’6 لاکھ 12 ہزار روپے‘‘
29 July 2026
بیوی کو تنہا نہ چھوڑنے کیلئے شوہر بھی گہرے مین ہول میں گرگیا
29 July 2026
مہنگی ترین طلاق، عدالت کا سابقہ بیوی کو 644 ملین ڈالر دینے کا حکم
29 July 2026
وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ
29 July 2026
امریکا: 53 برس بعد بوتل میں بند پیغام مل گیا
28 July 2026
امریکی شہری کو سائیکل چلانے کے دوران مشعل جگلنگ کرنا مہنگا پڑ گیا
28 July 2026