LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، ایران نے ترکیہ اور سعودیہ کو آگاہ کر دیا پیرو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، سفر کرنے والے تمام 13 افراد ہلاک ایران کا خلیجی ممالک کو امریکا اور اسرائیل کی سہولت کاری پر سخت انتباہ مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: امریکی جنرل نے خبردار کردیا امریکی ویزا بانڈ پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف شکارپور کی قومی شاہراہ پر ہولناک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار آزاد کشمیر میں حکومت سازی : ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تیسرا مذاکراتی دور مکمل شکارپور میں ٹول ٹیکس تنازع پر بس ڈرائیور نے ملازم کو کچل دیا ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ حمزہ شہباز اہل خانہ کے ساتھ نجی دورے پر یورپ روانہ ہوں گے آزاد کشمیر انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا ووٹرز کے نام پیغام جاری

گھنے بالوں کا جھانسہ، شوہر گنجا نکلا؛ بیوی نے ایف آئی آر درج کرادی

Web Desk

10 January 2026

بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالی رشتہ داروں کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ خاتون کا مؤقف ہے کہ شادی سے قبل شوہر کا گنج پن جان بوجھ کر چھپایا گیا اور یوں انہیں دھوکے سے رشتۂ ازدواج میں باندھا گیا۔

بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کے مطابق لویکا گپتا اور سنیام جین کی شادی 16 جنوری 2024 کو ہوئی تھی۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ شادی سے پہلے شوہر اور اس کے اہلِ خانہ نے نہ صرف سنیام جین کی ظاہری حالت (گنج پن) چھپائی بلکہ تعلیم اور معاشی حیثیت سے متعلق بھی اہم معلومات فراہم نہیں کیں۔

خاتون کے مطابق اگر انہیں حقائق کا علم ہوتا تو وہ شادی کا فیصلہ نہ کرتیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ معاملے کی قانونی حیثیت اور شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔