LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، ایران نے ترکیہ اور سعودیہ کو آگاہ کر دیا پیرو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، سفر کرنے والے تمام 13 افراد ہلاک ایران کا خلیجی ممالک کو امریکا اور اسرائیل کی سہولت کاری پر سخت انتباہ مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: امریکی جنرل نے خبردار کردیا امریکی ویزا بانڈ پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف شکارپور کی قومی شاہراہ پر ہولناک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار آزاد کشمیر میں حکومت سازی : ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تیسرا مذاکراتی دور مکمل شکارپور میں ٹول ٹیکس تنازع پر بس ڈرائیور نے ملازم کو کچل دیا ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ حمزہ شہباز اہل خانہ کے ساتھ نجی دورے پر یورپ روانہ ہوں گے آزاد کشمیر انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا ووٹرز کے نام پیغام جاری

انسانوں کے حوالے سے گھوڑوں کی ایسی صلاحیت کا انکشاف جو دنگ کر دینے والی ہے

Web Desk

15 January 2026

فرانس میں ہونے والی ایک سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گھوڑے انسانوں کے خوف کو سونگھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ٹورز یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جب انسان ہارر فلم دیکھ کر خوفزدہ ہوتا ہے تو اس کے جسم سے خارج ہونے والی بو گھوڑے محسوس کر لیتے ہیں۔
تحقیق میں بتایا گیا کہ خوف کی بو سونگھنے پر گھوڑوں کی دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور وہ ایسے افراد سے فاصلہ اختیار کرتے ہیں، جبکہ مزاحیہ فلمیں دیکھنے والے افراد کے قریب وہ بغیر ہچکچاہٹ کے چلے جاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ تحقیق انسان اور گھوڑے کے درمیان جذباتی تعلق کے ایک نئے پہلو کو اجاگر کرتی ہے۔