LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، چین کے دل ایک دوسرے سے جڑے اور ایک ساتھ دھڑکتے ہیں: وزیراعظم ایف بی آر کی انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت، سندھ بہت پیچھے رہ گیا: حافظ نعیم الرحمان آبنائے ہرمز میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے، عالمی توانائی بحران کا خدشہ ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پارلیمانی امور پر مشاورت، اجلاس میں اہم معاملات زیر غور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے کرسچن میرج بل 2026 کی منظوری دے دی پاکستان ایس سی او سربراہ اجلاس کی کامیاب میزبانی کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار ماسکو میں عالمی مذہبی کانفرنس، پاکستان سمیت 40 ممالک کے وفود کی شرکت آئی پی پیز نے ملک کی کمر توڑ دی، سسٹم کو بدل کر ضلعی معیشت پر جانا ہوگا، ایس ایم تنویر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کی سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات، الوداعی دورہ دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

تھائی لینڈ: پیشگوئی سچ ثابت کرنے کیلئے فون چرانے والا نجومی گرفتار

Web Desk

5 January 2026

تھائی لینڈ میں نیو ایئر کے روز ایک لڑکی کو بُرے واقعے کی پیشگوئی کر کے اس کا موبائل فون چرانے والے نجومی کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ اُڈومسیپ میونگکیو نے چوری کے الزام سے انکار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ موبائل کا گم ہونا اس کی پیشگوئی کی سچائی کا ثبوت ہے۔

متاثرہ 19 سالہ پِم نے بتایا کہ اس نے گندے کپڑوں میں ملبوس شخص پر رحم کھاتے ہوئے نیو ایئر کے دن اس سے نجومی خدمات لینے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے بعد اس کا موبائل غائب ہو گیا۔