LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان لیبیا کے شہر بن غازی میں روسی بحری جنگی جہاز پر ڈرون حملہ، متعدد افراد زخمی بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

تامل فلم پروڈیوسر آر بی چودھری کار حادثے میں انتقال کر گئے

Web Desk

6 May 2026

نامور تامل فلم پروڈیوسر آر بی چودھری ایک جان لیوا کار حادثے کا شکار ہو کر اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ ان کی اچانک وفات پر فلم انڈسٹری کے بڑے ستاروں نے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ سپر اسٹار رجنی کانت نے انہیں ایک اعلیٰ درجے کا پروڈیوسر اور شاندار انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بے شمار نئے ہدایت کاروں کو مواقع فراہم کر کے فلمی دنیا کو زندہ رکھا۔ تیلگو اسٹار چرنجیوی نے بھی آر بی چودھری کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس خبر سے دل شکستہ ہیں۔