LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس حکومت کا سانحہ پمز کے لواحقین کیلئے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان یورپ کو اپنے دفاع کی زیادہ ذمہ داری خود سنبھالنا ہوگی، امریکا کا واضح پیغام پابندیوں کے باوجود تیل کی عالمی منڈیوں تک ترسیل جاری ہے، ایرانی وزیر پٹرولیم اسرائیلی فوج کو فنڈز کی کمی کا سامنا، جنگی تیاری متاثر ہونے کا اعتراف امریکی طیارہ بردار جہاز تھیوڈور روز ویلٹ مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ امریکا نے کارروائی کی تو ایسا نقصان پہنچائیں گے جو تاریخ میں یاد رہے گا، محسن رضائی ایلیٹ سینٹر میں 2 اے ایس آئی دوران دوڑ جاں بحق ، ایک اہلکار ہسپتال منتقل حمزہ شہباز سے سابق و موجودہ اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کی اہم ملاقاتیں حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا جماعت اسلامی کا 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد ہلاک ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 8 کروڑ 13 لاکھ ڈالر کا اضافہ ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز ایران کیساتھ فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورتحال: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیمیں بھارت میں محصور

Web Desk

3 March 2026

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث بین الاقوامی فضائی آپریشنز بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جس کا اثر بھارت میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر بھی پڑا ہے۔ ٹورنامنٹ سے فارغ ہونے والی ٹیموں، خصوصاً ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کو وطن واپسی کے لیے محفوظ فضائی راستوں کی تلاش میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے مطابق ان کے اسکواڈ کو براستہ دبئی وطن واپس جانا تھا، لیکن مشرقِ وسطیٰ کے ٹرانزٹ روٹس بند ہونے کے باعث پروازیں معطل ہیں۔ کھلاڑیوں کی واپسی میں تاخیر نے ٹیم مینجمنٹ اور بورڈز کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے