LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا وفاقی آئینی عدالت: بشریٰ بی بی سزا معطلی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ایران پر زمینی حملہ امریکی فوج کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا: مشیر اعلیٰ کمانڈر انچیف پاسداران انقلاب پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ کوئٹہ کے بلوچ ٹریننگ ونگ میں بیسک ملٹری ٹریننگ 22 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ایگزیوس کا ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں بات چیت کا دعویٰ وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی سلامتی پر گفتگو سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ ملک بھر میں ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری

سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی

Web Desk

31 August 2026

سڈنی میراتھون میں ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گھنٹے 4 منٹ اور 42 سیکنڈ میں فاصلہ طے کر کے کامیابی اپنے نام کر لی، جبکہ خواتین کے مقابلے میں کینیا کی پیریز نے 2 گھنٹے 18 منٹ 31 سیکنڈز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دنیا بھر سے 40 ہزار سے زائد رنرز میں 30 سے زائد پاکستانی اور پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل تھے۔ پاکستانی رنرز میں دانش الہٰی 3 گھنٹے 29 منٹ 7 سیکنڈ کی ٹائمنگ کے ساتھ سب سے تیز رہے، جبکہ ویمنز کیٹیگری میں ڈاکٹر رابعہ نعیم 3 گھنٹے 52 منٹ 25 سیکنڈ کے ساتھ تیز ترین پاکستانی خاتون ثابت ہوئیں۔ معروف صحافی فیضان لاکھانی نے بھی میراتھون مکمل کی، جبکہ پاکستان میں سابق برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر مائک نیتھاویریاناکس نے بھی ایونٹ میں شرکت کر کے پاکستان میں اسکولوں کی تعمیر کے لیے فنڈز جمع کیے۔