LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امارات میں دفاعی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ڈیفنس اے آئی کے آپریشنز کا آغاز دنیا میں جہاں سے حملہ کیا جائے گا وہیں جواب دیں گے، ایرانی فوج کی وارننگ دبئی میں طلبہ کیلئے سائیکلنگ پروگرام شروع، محفوظ سفر کی تربیت نصاب میں شامل ایران کا آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے اوپر دشمن کا جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ اہم اسلامی ملک کے ایئرپورٹ سے 9 ماہ میں 5 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمدورفت ریکارڈ ایم کیو ایم نے ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے آج کی ریلی منسوخ کر دی امارات کے قومی دن پر محنت کشوں کیلئے 40 سے زائد مقامات پر خصوصی تقریبات کا اعلان دبئی میں گلوبل فیشن ڈیزائنر اینڈ سوشل میڈیا انفلوئنسر ایوارڈز 2026ء کی رنگا رنگ تقریب پنجاب میں 80 سال بعد تاریخی گوردوارہ سری کھارا صاحب کھول دیا گیا افغانستان: اسعد آباد دھماکے میں 30 دہشتگرد ہلاک، 28 زخمی ہونے کا دعویٰ دھند کے باعث موٹروے ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند پاکستان کو 6 فیصد معاشی نمو کی جانب لے جانے کا عزم ہے: وزیر خزانہ ہنگو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، تین دہشت گرد ہلاک کراچی میں عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی ایرانی بحری افواج کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کیلئے تیار ہیں: احمد وحیدی

سوئیڈش شہری نے ناک میں 81 ماچس کی تیلیاں رکھنے کا انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

Web Desk

19 November 2025

سوئیڈش شہری نے اپنی ناک کے نتھنوں میں 81 ماچس کی تیلیاں ڈال کر گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔

سویڈن سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ مارٹن سٹروبی نے ادارے کی انتظامیہ کو بتایا کہ اس کے بچے ادارے کی تازہ ترین کتاب سے بہت متاثر تھے اور انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنا کوئی ریکارڈ بنالیں تو یہ بہت زبردست ہوگا۔سٹروبی نے بتایا مجھے شروع میں لگا کہ میں کسی بھی چیز میں دنیا میں سب سے بہترین بننے کے قابل نہیں ہوں، لیکن جب میرے بچوں نے مجھے مختلف ریکارڈ دکھائے تو میں نے سوچنا شروع کیا کہ شاید کوئی ایسا ریکارڈ ہو جسے توڑنے کی میرے پاس صلاحیت ہو، پھر میں نے ریکارڈ کی تلاش شروع کی۔انہوں نے کہا کہ میری نظر اس ریکارڈ پر پڑی جس میں ناک میں زیادہ سے زیادہ تیلیاں رکھنے کا اعزاز تھا جو اس وقت 68 تھا، ٹرائل کرنے کے بعد مجھے پتا چلا کہ میں اپنے نتھنوں کو بہت زیادہ کھول سکتا ہوں