سوئیڈن: فٹبال کے شوقین نے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا
Web Desk
17 January 2026
سوئیڈن کے شہر لنکوپِنگ میں فٹبال کے شوقین ڈینیئل یعقوب نے ایک نیا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے پیر، گھٹنے، سینہ اور سر کی مدد سے فٹبال کو 28 گھنٹے 21 منٹ اور 2 سیکنڈ تک ہوا میں کنٹرول کیا۔
رائڈشیلن اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والی اس کوشش کے دوران یعقوب کو ہر تین گھنٹے بعد 15 منٹ کا وقفہ دیا گیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ برطانیہ کے ڈین میگنس کے پاس تھا، جنہوں نے جون 2010 میں 26 گھنٹے تک فٹبال کنٹرول کر کے یہ ریکارڈ بنایا تھا۔
ڈینیئل یعقوب نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریکارڈ ان کے فٹبال جنون، ذاتی ترقی اور کانٹینٹ تخلیق کا ایک مثالی مجموعہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
سویڈن کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کیلئے دیگر ممالک سے کچرا خریدنے لگا
30 September 2026
کیلیفورنیا: دو دوستوں نے لیگو ورلڈ میپ بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
30 September 2026
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026