امریکا: اجنبی کے مشورے نے شہری کو بڑا انعام جتوا دیا
Web Desk
16 March 2026
امریکا میں ایک اجنبی کے مشورے سے شہری نے بڑا انعام جیت لیا۔
ریاست میری لینڈ کے شہر حیاتس ول سے تعلق رکھنے والے شہری کو ایک دکان پر ایک اجنبی نے نئی لاٹری میں قسمت آزمانے کا مشورہ دیامشورے پر عمل کرتے ہوئے شہری نے لاٹری کا ٹک لیا اور اسکریچ کرنے پر معلوم ہوا کہ اس نے انعام میں ایک لاکھ ڈالر جیت لیے ہیں۔انعام لینے کے لیے شہری کے ساتھ آئی ان کی اہلیہ نے لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ ان کے شوہر کو انعام جیتنے پر یقین نہیں آ رہا تھا۔
متعلقہ عنوانات
کھڑکیاں صاف کرنے کا 71 سالہ چیمپئن
3 August 2026
امریکا: کم وقت میں بند آنکھوں سے روبک حل کرنے کا ریکارڈ
3 August 2026
رونالڈو اور جارجینا کی ’دیسی شادی‘، اے آئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
3 August 2026
ہوبہو انسانوں کی طرح کا روبوٹک سر، جس کے تاثرات آپ کو حیران کر دیں گے
3 August 2026
چین: کاسمیٹک سرجری نے خاتون کا چہرہ بگاڑ دیا
1 August 2026
30 سیکنڈ میں دل کی بیماریوں کا پتا لگانے والا ٹوائلٹ
1 August 2026
چوہا قیمتی ہیروں سے مزین زیورات لے اُڑا!
31 July 2026
دنیا کے مہنگے ترین آم، قیمت سیکڑوں ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں روپے میں
31 July 2026