دوسرا ٹی 20، سری لنکن ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
Web Desk
2 August 2026
سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز کا بہترین مجموعہ ترتیب دیا اور حریف ٹیم کو فتح کے لیے 176 رنز کا حدف دیا۔
جواب میں سری لنکا ویمن ٹیم نے باہمتی اور جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 176 رنز کا ہدف 17.4 اوورز میں ہی صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی سری لنکن ویمن ٹیم نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن اور ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ارشد ندیم لوزان ڈائمنڈ لیگ میں ایکشن کیلئے تیار، نیرج چوپڑا بھی میدان میں ہونگے
4 August 2026
قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل
4 August 2026
کامن ویلتھ گیمز کے بعد بڑا سیٹ بیک: پاکستانی باکسر قدرت اللہ گلاسگو سے لاپتا، ٹیم کے ساتھ وطن واپس نہ پہنچے
4 August 2026
پورٹ آف سپین ٹیسٹ: عبداللہ شفیق، بابراعظم کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان نے 266 رنز بنا لئے
4 August 2026
دوسرا ٹیسٹ: ساجد خان کی شاندار بولنگ، ویسٹ انڈیز پہلی اننگز میں 344 رنز پر ڈھیر
4 August 2026
ملک بھر سے 441 سکولز نیشنل ہاکی پورٹل پر رجسٹرڈ ہو گئے
3 August 2026
ارشد ندیم کی کامن ویلتھ گیمز میں ناقص کارکردگی، اتھلیٹکس فیڈریشن نے نوٹس لے لیا
3 August 2026
دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 239 رنز بنا لیے
2 August 2026