پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
Web Desk
1 August 2026
سری لنکا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی (T20) سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو 06 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شوال ذوالفقار کے شاندار 63 رنز کی بدولت مقررہ اوورز میں 176 رنز کا ہدف قائم کیا۔ جواب میں میزبان سری لنکن ٹیم نے امیشا دولانی کی 101 رنز کی بہترین سنچری اننگز کی بدولت مطلوبہ ہدف صرف 04 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی سری لنکا ویمن ٹیم کو 03 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
’مجھے پاور نہیں، کام کی آزادی چاہیے‘: سابق کپتان یونس خان کا پاکستان کرکٹ میں واپسی اور کھلاڑیوں کے کردار پر اہم بیان
1 August 2026
ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی
1 August 2026
ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر
31 July 2026
خاتون باکسر فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں تاریخ رقم کر دی
31 July 2026
ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست
31 July 2026
محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، پی ایس ایل سیزن کی تیاریوں پر گفتگو
31 July 2026
ہاکی سیریز، قومی ٹیم نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے شکست دے دی
31 July 2026
شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
30 July 2026