LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم

سری لنکا: کروڑوں ڈالر مالیت کا نایاب جامنی اسٹار سیفائر دریافت

Web Desk

19 January 2026

سری لنکا میں 3563 قیراط وزنی نایاب پرپل اسٹار سیفائر دریافت کیا گیا ہے، جسے ’اسٹار آف پیور لینڈ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

یہ پتھر اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا قدرتی اسٹار سیفائر (نیلم) سمجھا جا رہا ہے۔ اسٹار سیفائر اپنی سطح پر ستاروں جیسی روشنی اور آسٹیرزم اثر پیدا کرتا ہے، جو اسے دیگر جواہرات سے ممتاز بناتا ہے۔

ماہرِ جواہرات آشن امراسنگھے کے مطابق اس پتھر پر چھ کرنوں کا آسٹیرزم موجود ہے، اور اس کی مالیت کم از کم 30 کروڑ ڈالر تک تخمینہ لگائی گئی ہے، جو اسے دنیا کے سب سے قیمتی جواہرات میں شامل کر سکتا ہے