روبوٹ مسافر طیارے میں سوار ہو گیا؛ پرواز ایک گھنٹہ لیٹ
Web Desk
8 May 2026
اوک لینڈ سے سان ڈیاگو جانے والی پرواز میں ‘بیبوپ’ نامی روبوٹ کی موجودگی نے عملے اور مسافروں کو حیرت میں ڈال دیا، تاہم اس کی وجہ سے طیارہ ایک گھنٹہ اور دو منٹ تاخیر سے روانہ ہوا۔ ایلیٹ ایونٹ روبوٹکس کے ایلی بین ابراہام اپنے 32 کلوگرام وزنی روبوٹ کے ساتھ سفر کر رہے تھے، جس کے لیے انہوں نے باقاعدہ ٹکٹ بھی خرید رکھا تھا۔ طیارے کے عملے نے پہلے روبوٹ کی نشست کی پوزیشن اور بعد ازاں اس میں نصب بڑی لیتھئم بیٹری پر اعتراض کیا، جو فضائی حفاظتی قوانین کے خلاف تھی۔
متعلقہ عنوانات
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026