ٹی 20 ورلڈکپ: افغانستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
Web Desk
11 February 2026
ٹی 20 ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے افغان کپتان راشد خان نے کہا کہ جیت کے لیے مشترکہ محنت ضروری ہے، پاور پلے میں بیٹنگ اور مڈل اوورز میں باؤلنگ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔
راشد خان نے بتایا کہ افغان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، ضیاءالرحمان کی جگہ نور احمد کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے کپتان مارکرام نے کہا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا چاہتے تھے، تاہم کوشش ہوگی کہ اچھے رنز بنائیں۔ جنوبی افریقہ نے بھی ایک تبدیلی کی ہے، کوربن بوش کی جگہ جارج لنڈے کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026