شاداب اور سفیان کا کیریبین پریمیئر لیگ میں معاہدہ
Web Desk
22 July 2026
پاکستان کے قومی آل راؤنڈر شاداب خان اور اسپنر سفیان مقیم کا کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دونوں قومی کرکٹرز سی پی ایل کے آنے والے سیزن میں ’انٹیگا اینڈ بربودا فالکنز‘ کی نمائندگی کریں گے۔ معاہدے کے تحت شاداب خان اور سفیان مقیم 7، 7 میچز کے لیے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے، جس سے لیگ میں فرسٹ کلاس اسپن باؤلنگ اور آل راؤنڈ صلاحیتوں کا زبردست امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔
متعلقہ عنوانات
قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈ روانہ ہو گئی
9 August 2026
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا
9 August 2026
معروف فٹبالر لیونل میسی کے والد 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
9 August 2026
پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ پہنچ گیا
9 August 2026
پاکستان کرکٹ کی خراب کارکردگی کا ذمہ دار کوچ یا کپتان کو نہیں ٹھہراؤں گا: اظہر علی
8 August 2026
خوشدل شاہ کا پاکستان کرکٹ چھوڑنے پر بیان سامنے آگیا
8 August 2026
پاکستان ٹیسٹ سکواڈ ویسٹ انڈیز سے انگلینڈ روانہ
8 August 2026
ویمنز ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ٹیم کا کیمپ آئندہ ہفتے شروع ہوگا
8 August 2026