ایس ای سی پی کی اصلاحات سے کاروباری رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ
Web Desk
11 January 2026
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ رواں برس کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ اور کاروباری شفافیت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
کمیشن کے مطابق اصلاحات کے بعد کاروبار شروع کرنے کے عمل میں آسانی پیدا ہوئی جبکہ تعمیلی اخراجات میں کمی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026
نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا
5 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
5 October 2026