پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار
Web Desk
23 August 2026
معروف برطانوی کرکٹ صحافی اسکیلد بیری نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے موجودہ پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کو گزشتہ 50 سال کی بدترین ٹیم قرار دے دیا ہے۔ برطانوی اخبار میں اپنے تجزیے میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں انتہائی کمزور دکھائی دے رہی ہے اور انگلش ٹیم کے سامنے ڈھیلی بیٹنگ، کم رفتار باؤلنگ اور ناقص فیلڈنگ کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ بیری کے اس تبصرے کو کرکٹ حلقوں اور سوشل میڈیا پر شدید پذیرائی ملی، جبکہ بھارتی کرکٹر اجے جڈیجا سمیت کئی دیگر سابق کھلاڑیوں نے بھی اس بیان کو شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے مجموعی کرکٹ نظام اور سلیکشن پر سوالات اٹھائے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026