LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی نئی او پی ٹی فیس کی تجویز، کالجز کو بھاری جرمانے یا فیس ادا کرنا ہوگی ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا عمران سے ملاقات کے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: محمود اچکزئی مولانا کو عمرے کی مبارکباد دینے آیا، ملک کی بہتری کیلئے دعا گو ہوں: سپیکر قومی اسمبلی وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ایرانی فوج کا طویل جنگ کیلئے مکمل تیاری اور پیشگی کارروائیوں کا اعلان ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف 7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار عالمی مسائل کے حل کیلئے کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کا کردار مزید اہم ہو گیا: اسحاق ڈار سینیٹر فاروق ایچ نائیک جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ

Web Desk

13 August 2026

سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر کی مجموعی سطح 17 ارب 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک کے کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 44 کروڑ 13 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ اس طرح مرکزی بینک اور کمرشل بینکوں کے اثاثوں کو ملا کر پاکستان کے مجموعی ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 22 ارب 49 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔