انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل
Web Desk
17 August 2026
پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل امید ظاہر کی ہے کہ وہاں کی موجودہ صورتحال اور خشک موسم پاکستان کے لیے سازگار ثابت ہوگا اور میچ آگے بڑھنے کے ساتھ پچز اسپنرز کی مدد کریں گی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ فتح اور کاؤنٹی سلیکٹ الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں اپنی ناقابلِ شکست سنچری کی بدولت قومی ٹیم کا اعتماد بحال ہے۔ دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیم بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ اور برینڈن میک کولم کی علیحدگی کے بعد نئے کپتان جو روٹ اور ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ کی زیرِ قیادت میدان میں اترے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا یہ پہلا ٹیسٹ بدھ 19 اگست سے لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں شروع ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026