سرفرازاحمد کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈکوچ بنانے کافیصلہ، شان مسعودکپتان برقراررہیں گے
Web Desk
15 April 2026
سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقراررکھاجائے گا۔
پاکستان موجودہ سیزن میں بنگلہ دیش، ویسٹ انڈیز اورانگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ سیریزکھیلے گا۔ قومی ٹیم پی ایس ایل کے اختتام کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریزکےلیے روانہ ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026