سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ، ذرائع
Web Desk
4 March 2026
پاکستان کرکٹ میں ایک بڑی تبدیلی کے طور پر، سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا قوی امکان ہے، جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق، سرفراز احمد کی پہلی بڑی ذمہ داری مئی 2026 میں بنگلہ دیش کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہوگی۔ اس تقرری کا فیصلہ سرفراز احمد کی حالیہ کامیابیوں، بالخصوص پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کے بطور مینٹور ایشیا کپ جتوانے اور ان کے وسیع تجربے کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
لارڈز ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، انگلینڈ نے 9 وکٹوں پر 248 رنز بنالیے
28 August 2026
اے سی سی ویمنز ایشیا کپ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
28 August 2026
فاطمہ ثنا کا ویمنز ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کا عزم
28 August 2026
روس میں نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز، پاکستان وائٹس ٹیم کی شرکت
28 August 2026
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
28 August 2026
پاکستانی ویمن سائیکلسٹ جاپان میں ملک کی نمائندگی کریں گی
27 August 2026
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
27 August 2026
ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس
27 August 2026