چرس کی بو، ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی سبالینکا کو میچ روکنا پڑگیا
Web Desk
5 September 2026
ٹینس کی عالمی نمبر ون کھلاڑی اور بیلاروس سے تعلق رکھنے والی سٹار آرینا سبالینکا (Aryna Sabalenka) اپنے ایک اہم میچ کے دوران سٹیڈیم میں موجود کسی تماشائی کے چرس (Marijuana) پینے کی وجہ سے شدید پریشان اور ڈسٹرب ہو گئیں۔ یہ دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ اس وقت پیش آیا جب سبالینکا ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں ازبکستان کی کمیلا رحیمووا (Kamilla Rakhimova) کے خلاف کورٹ میں مدِ مقابل تھیں۔ میچ کے آغاز پر ہی 3-0 سے برتری حاصل کرنے کے بعد جب سبالینکا اپنی سروس کرنے کی تیاری کر رہی تھیں تو انہیں کورٹ کے قریب چرس کی تیز بو محسوس ہوئی، جس پر انہوں نے فوری طور پر پیش رفت روکی۔
متعلقہ عنوانات
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم نے چین کو بھی شکست دے دی
5 September 2026
پی ایس ایل 12 آئندہ سال جنوری میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی
5 September 2026
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو بآسانی شکست دے دی
5 September 2026
پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کا ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن
5 September 2026
جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15گول سے ہرا دیا
5 September 2026
سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے
5 September 2026
شاہد خان آفریدی سندھ پولیس سپورٹس بورڈ کے ”سفیر کھیل“ مقرر
5 September 2026
قومی کرکٹ ٹیم کی ایجبسٹن کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس، بارش کے باعث سیشن متاثر
5 September 2026