گھر سے بھاگ کر لاس ویگاس جانے والے جوڑے کی دورانِ پرواز شادی
Web Desk
28 August 2026
امریکا میں گھر سے بھاگ کر لاس ویگاس میں شادی کا ارادہ رکھنے والے ایک جوڑے کی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی پرواز کے دوران غیر متوقع اور یادگار شادی ہو گئی۔ سارہ مونتالو اور ان کے بوائے فرینڈ کے منصوبے کا علم ہوتے ہی فلائٹ کے عملے نے طیارے میں موجود 178 مسافروں کے سامنے تقریب کا انعقاد کیا، جس میں پائلٹ نے شادی کی رسومات ادا کرائیں۔ حیران کن طور پر فلائٹ اٹینڈنٹس نے ٹوائلٹ پیپر کی مدد سے دلہن کا عروسی لباس تیار کیا اور کافی کپ کی اسٹکس سے گلدستہ بنایا۔ سارہ نے فلائٹ کے عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس موقع کو انتہائی خوش آئند اور یادگار قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
102 سالہ سابق فوجی سے وعدہ نبھانے کے لیے شہزادہ ہیری نے طیارے سے چھلانگ لگادی
29 September 2026
ویران جزیرے پر 34 سال بعد بچے کی پیدائش
28 September 2026
دو چینی پانڈا 10 سالہ قیام کے لیے امریکا روانہ، چین کی ’پانڈا ڈپلومیسی‘ کیا ہے؟
28 September 2026
برطانیہ: فائر فائٹر نے سابقہ محبوبہ سے رقم واپس لینے کے لیے چیٹ جی پی ٹی سے مدد لے لی
27 September 2026
امریکی خاتون کیلسو دنیا کی سب سے پستہ قد فائر فائٹر بن گئیں، گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
27 September 2026
78 سالہ سکاٹش خاتون کا فورٹ نائٹ سٹریمنگ میں عالمی ریکارڈ
26 September 2026
چینی سبزی فروش کا گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے میک اَپ، ویڈیو وائرل
26 September 2026
دنیا کے قدیم ترین 3 ہزار 400 سال پرانے امن معاہدے کا نیا ٹکڑا دریافت
25 September 2026