روسوکا کارنامہ، پی ایس ایل میں 100میچزکھیلنے والے پہلے غیرملکی کھلاڑی بن گئے
Web Desk
15 April 2026
جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے پی ایس ایل میں اہم سنگ میل عبورکرلیا۔پی ایس ایل میں میچز کی سنچری مکمل کرلی۔بدھ کو کراچی میں رائلی روسو پشاور زلمی کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکرتے ہوئےپی ایس ایل کے 100میچ میں شریک ہوئے۔
روسو پاکستان سپر لیگ میں 100 میچز کھیلنے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔رائلی روسو مسلسل دسواں پی ایس ایل ایڈیشن کھیل رہے ہیں۔ 36 سالہ جنوبی افریقی کرکٹر نے 4 سیزن میں ملتان سلطانز اور6 میں کوئٹہ کی نمائندگی کی۔
رائلی روسو نے اب تک کھیلے گئے 99 پی ایس ایل میچ میں 2366 رنز بنائے جس میں انہوں نے 3 سنچریاں اور11 نصف سنچریاں بھی اسکور کیں۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026