رونالڈو کی دُنیا بھر کے مسلمانوں کوعید پر مبارک باد
Web Desk
21 March 2026
فٹبال کی دنیا کے میگااسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے عید کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا پیغام دیاہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں عید کے دن کی مناسبت سے لباس پہنے ہوئے رونالڈو کا کہنا تھا کہ سب کو عید مبارک ، اُمید ہے کہ اپنی فیملی اور پیاروں کے ساتھ یہ دن اسپیشل ہوگا۔رونالڈو نے مزید کہا کہ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ۔
متعلقہ عنوانات
ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ہاف میراتھن کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرلیا
24 August 2026
ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
24 August 2026
ڈربی نائٹ کلب واقعہ، برائیڈن کارس کے پولیس کی حراست میں رہنے کا انکشاف
24 August 2026
ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول اور میزبانی کی باضابطہ منظوری
24 August 2026
پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز جیت لیے
24 August 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کنگ چارلس سے ملاقات متوقع
24 August 2026
این سی اے باؤلرز ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا
24 August 2026
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی
24 August 2026