LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم، کارکنوں نے چندہ دینا شروع کر دیا ہماری تحریک نے سیاست کا رخ موڑ دیا ہے: حافظ نعیم الرحمان کاروباری آسانی کیلئے ریگولیٹری اصلاحات ناگزیر ہیں: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت ایران سے ممکنہ جنگ کا خدشہ، امریکا نے خلیجی ممالک میں دفاعی نظام بڑھا دیا بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بازیاب امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی: ٹرمپ برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار

12 افراد کا ایک منٹ تک غبارے ہوا میں اڑانے کا ریکارڈ

Web Desk

21 January 2026

سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ شکن ڈیوڈ رش نے 11 افراد کے ساتھ مل کر ایک منٹ تک ہوا میں سب سے زیادہ غبارے رکھنے ریکارڈ قائم کردیا۔

امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے سالٹ لیک سٹی میں منعقد ہونے والے ایک ٹریڈ شو میں ریکارڈ بنانے والی ٹیم کی سربراہی کی اور ایک منٹ تک 25 غباروں کو زمین پر نہ لگنے دینے کی کوشش کی۔ڈیوڈ رش کا کہنا تھا کہ لوگوں کے ساتھ ریکارڈ بنانے کی کچھ کوششیں بہت آسان ہوتی ہیں اور کچھ بہت مشکل۔انہوں نے بتایا کہ 12 لوگوں کی ٹیم میں ریکارڈ صرف اس وقت قائم ہوتا ہے جب تمام افراد درست کارکردگی دکھاتے ہیں، بیک وقت اور مکمل دورانیے کے لیے۔ٹیم نے ایک منٹ تک 25 غباروں کو زمین نہ لگنے دے کر ریکارڈ قائم کیا۔